سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(255)خطبہ میں وعظ وتذکیرفارسی یااردو میں ائمہ مجتہدین میں سے کسی سےاس کاجواز منقول ہےیانہیں ؟

  • 17277
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 719

سوال

(255)خطبہ میں وعظ وتذکیرفارسی یااردو میں ائمہ مجتہدین میں سے کسی سےاس کاجواز منقول ہےیانہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خطبہ میں وعظ وتذکیرفارسی یااردو میں ائمہ مجتہدین میں سے کسی سےاس کاجواز منقول ہےیانہیں ؟ 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ائمہ مجتہدین میں سے ایک امام ابوحنیفہ ہیں جن کا مذہب ہےکہ خطبہ عربی زبان میں شر ط نہیں ہےبلکہ باوجود قدرت کےبھی خطبہ غیرعربی زبان میں خواہ کوئی زبان ہوجائز ہے۔ رد المختار 1؍ 757 ج 1 میں ہے:’’ لم يقيد الخطبة بكونها عربية اكتفاء بما قدمه فى باب صفة الصلوة ، من أنها غيرشرط، ولوقع القدرة على العربية عنده،،.

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 396

محدث فتویٰ

تبصرے