سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(222)کرسی پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر...؟

  • 17244
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1154

سوال

(222)کرسی پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر...؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کرسی پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر...؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرسی پربیٹھ  کرتلاوت کرنے کی صورت میں کرسی سےاتر کررومال یاتولیہ یاچٹائی یاکوئی بھی پاک چیز بچھا کراس پرسجدہ کیا جاسکتا ہے ،اگر فورا اس کاانتظام نہ ہوسکے توسجدہ کرنے کومؤخر کرکے تلاوت ختم کرکے سجدہ تلاوت کرلیا جائے ،مگر ایسا نہ ہوکہ اس کاخیال ذہن سےاترجائے اورسجدہ رہ جائے ۔واللہ اعلم

 عبیداللہ رحمانی پنچبشنبہ 11؍9؍1976ء (مکتوب بنام محمد فاروق اعظمی )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 329

محدث فتویٰ

تبصرے