سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(219)اذكار کے لئے کتنا وقت درکار ہونا چاہیئے ؟

  • 17241
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 890

سوال

(219)اذكار کے لئے کتنا وقت درکار ہونا چاہیئے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اذكار کے لئے کتنا وقت درکار ہونا چاہیئے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ذیل میں درج اذکا ر ایک ایک سوپڑھنے کاوقت ملے تویہ بہت کافی ہےورنہ جتنا ہوسکے:

1۔ سات مرتبہ نماز والے درود شریف پڑھنے کےبعد :

2۔ سومرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔

3۔ سومرتبہ سبحان اللہ ، الحمدللہ لااله الا اللہ ، لا حول ولا قوة الا باللہ العظیم

4۔ سومرتبہ استغفراللہ الذی لا اله الا ہوالحی القیوم

5۔ سومرتبہ لا اله الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 329

محدث فتویٰ

تبصرے