السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگروہی آیات نماز باجماعت میں امام کی قرا ت میں آجائیں توکیا سجدہ تلاوت بغیر رکوع کےاسی وقت ادا کیاجائے ۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں بغیر رکوع کےاسی وقت سجدہ تلاوت ادا کرلیا جائے۔ سجدہ تلاوت چوں کہ نماز کاجز نہیں ہےاس لیے رکوع کےبغیر ادا کیاجائے گا ۔ سجدہ صلاۃ کی طرح رکوع سےموخر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب