سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(212)قرآن مجید پڑھتے ہوئے سجدہ تلاوت فی الفور کرنا چاہیے ؟

  • 17234
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1289

سوال

(212)قرآن مجید پڑھتے ہوئے سجدہ تلاوت فی الفور کرنا چاہیے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن کریم کےحاشیہ پربعض آیات کےمقابل لفظ ’’سجدہ ،، مرقوم ہوتاہے۔عام اساتذہ کہتےہیں کہ ان آیات کوختم کرکے سجدہ کرناچاہیے یہ حکم قرآن سے ماخوذ ہےیااحادیث سے ؟ 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سجدہ تلاوت فی الفور ضروری نہیں ہےبعدمیں بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 324

محدث فتویٰ

تبصرے