سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(209) عصر اورصبح کی نماز کےبعد مصافحہ کرنا جائز ہے؟

  • 17231
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1220

سوال

(209) عصر اورصبح کی نماز کےبعد مصافحہ کرنا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اکثر کوکن لوگ عصر اورصبح کی نماز کےبعد مصافحہ کرتے ہیں کیا یہ جائزہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خاص عصروفجر کی نماز کےبعد مصافحہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے۔اس لیے یہ بدعت ہے۔ اورآنحضر ت ﷺ فرماتےہیں :’’من أحدث فى أمرنا هذا ، ماليس منه فهو رد ،، ( صحيح البخارى كتاب الصلح باب إذا اصطلحوعلى جورفالصلح مردورد3/167 ) ملا على قارى حنفى لکھتےہیں :’’صرح  بعض علماء نا بأنها مكروهة حينئذ ، وأنها من البدع المذمومة ،،انتهى ، وقد صوب القارى شيخنا فى شرح الترمذى (3/396 ) . (محدث دهلى ج:8ش:6شعبان 1359ھ؍اکتوبر1940ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 323

محدث فتویٰ

تبصرے