سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(189) نماز وغیرہ کی دعا ئیں بلند آواز سے پڑھنا اچھا ہے یا آہستہ ؟

  • 17211
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 978

سوال

(189) نماز وغیرہ کی دعا ئیں بلند آواز سے پڑھنا اچھا ہے یا آہستہ ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز وغیرہ کی دعا ئیں بلند آواز سے پڑھنا اچھا ہےیا آہستہ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز کےاندر رکوع سجدہ اوربین السجدتین ، قعدہ کی دعائیں اورتکبیر تحریمہ کےبعد کی دعائیں استفتاح آہستہ پڑھنی چاہیے ۔نماز سےباہر اونچی آواز سےدعا پڑھنی جائز ہے۔لیکن حد سےزیادہ بلند آواز نہ ہو-  (ترجمان دہلی فروری 1957ء )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 301

محدث فتویٰ

تبصرے