سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(556)دُعا کے بعد فاتحہ پڑھتا

  • 17156
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 658

سوال

(556)دُعا کے بعد فاتحہ پڑھتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبیﷺ دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھتے تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہاں تک ہمیں علم ہے  نبیﷺ سے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا ثابت نہیں اس لیے دعا کے بعد سورت فاتحہ پڑھنا بدعت ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے