السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شیعہ امامیہ کا فرقہ بھی اسلامی فرقہ ہے‘ اسے کس نے ایجاد کیا؟ کیونکہ شیدہ اپنے مذہب کو حضرت علی کرم اللہ وجہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ اگر شیعہ کا مذہب اسلامی نہیں ہے تو ان میں اور اسلام میں کیا اختلافات ہیں؟
جناب والا سے گزارش ہے کہ واضح تسلی مدلل جواب دیں‘ خصوصاً مذہب شیعہ اور ان کے عقائد کے متعلق بتائیں اور اسلام میں نئے ایجاد ہونے والے بعض مسالک بیان کری۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شیعہ امام مذہب اپنے اصولی اور فروعی مسائل کے لحاظ سے ایک نو ایجاد مذہب ہے آپ ’’الخطوط العریضة‘‘ ’’مختصر تحفة اثنا عشریة‘‘ اور شیخ الاسلام کی کتاب ’’منہاج السنۃ‘‘ کا مطالعہ کریں۔ ان کتابوں میں ان کی بہت سی بدعات مذکور ہیں۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب