سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(469)فرقوں کے متعلق مسلمانوں کا موقف

  • 17069
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 925

سوال

(469)فرقوں کے متعلق مسلمانوں کا موقف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج بہ سے فرقے ظاہر ہوگئے ہیں جیسے صوفیہ کے کئی فرقے ہیں۔ مثلاً شاذلیہ‘ ابراہیمہ‘ قادیانیہ وغیرہ۔ ان فرقوں کے متعلق اسلام کا موقف ہے؟ اور ان کے متعلق اور ان کے پھیلائے ہوئے غلط خیالات کے متعلق بحیثیت مسلمان ہمارا کیا موقف ہونا چاہئے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان کی جو باتیں قرآن مجید اور سنت رسول اللہﷺ کے مطابق ہیں‘ ہم ان کی تائید کرتے ہیں اور جن باتوں میں انہوں نے قرآن وحدیث کی مخالفت کی ہے‘ ہم ان کی تردید کرتے ہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے