سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(446)صوفیانہ سلسلوں میں بدعات کا غلبہ ہے

  • 17044
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 901

سوال

(446)صوفیانہ سلسلوں میں بدعات کا غلبہ ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل صوفیوں کے جو سلسلے پائے جاتے ہیں‘ ان کے متعلق اسلام کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صوفیوں کے سلسلوں میں بدعات غالب ہیں۔ ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ عبادات اور دسرے کاموں میں نبیﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے طریقے پر عمل کریں اور عبدالرحمن الوکیل رحمہ اللہ علیہ کی کتاب ’’ھذہ ھی الصوفیه‘‘ کا مطالعہ کریں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے