سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(405)کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ پر عمل پیرا جماعت

  • 17004
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 509

سوال

(405)کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ پر عمل پیرا جماعت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل عالم اسلام میں متعدد فرقے اور صوفیہ کے مختلف طریق پائے جاتے ہیں۔ مثلاً تبلیغی جماعت‘ اخوان المسلمین‘ سنی‘ شیعہ وغیرہ ان میں سے وہ کون سی جماعت ہے جو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ پر عمل پیرا ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلامی جماعتوں میں حق سے زیادہ قریب اور اس پر عمل کی زیادہ کوشش کرنے والے اہل سنت ہیں۔ ان میں اہل حدیث اور انصارالسنة کی جماعت اور اس کے بعد اخوان المسلمون شامل ہیں۔ مختصر طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ ہر جماعت میں بعض غلطیاں بھی ہیں اور بعض صحیح باتیں بھی۔ آپ ہر ایک سے اس کے صحیح کام میں تعاون کریں اور ان کی غلطیوں سے بچیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نصیحت کریں اور تعاون علی البروالتقویٰ کے اصول پر کام کریں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے