سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(400)نجات یافتہ فرقے کی پہچان

  • 17000
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 982

سوال

(400)نجات یافتہ فرقے کی پہچان

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ نجات یافتہ فرقے کے متعلق کیا فرماتے ہیں! وہ کون ہیں؟ ان کا طریقہ کیا ہے؟ اور ان کا علاقہ کون ساہے؟ اگر حدیث نبوی میں یا علماء کے ارشادات میں اس کی کوئی وضاحت موجود ہے تو بیان فرمادیجئے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نجات یافتہ فرقہ وہی ہے جو اس طریقہ پر قائم ہو جس پر رسول اللہﷺ اور آپ کے صحابہ کرامﷺ تھے۔ رسول اللہﷺ نے اس کی یہی وضاحت فرمائی ہے۔ ان کا طریقہ، کتاب اللہ‘ سنت رسول اللہﷺ اور وہ علم جس کی بنیاد قرآن وحدیث پر ہو‘ اس پر عمل کرنا ہے۔ وہ کسی شہر کے ساتھ خاص نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے