سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ہومیو پیتھک ادویات

  • 17
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 4290

سوال

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ ہومیو پیتھک دواؤں میں دوائی کو محفوظ کرنے کے لیے الکحل استعمال کیا جاتا ہے، کیا اسکا استعمال جائز ہے یا ناجائز ہے۔ ؟

 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تو دوائی میں الکوحل کا استعمال اس قدر ہے کہ اس دوائی کے قلیل یا کثیر مقدار میں تناول کرنے سے نشہ ہو جاتا ہو تو اس دوائی کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر اس دوائی کے قلیل یا کثیر استعمال سے نشہ نہ ہوتا ہو تو اس کا استعمال جائز ہے ۔

ھذا ما عندی و اللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ

محدث فتویٰ کمیٹی

 

تبصرے