سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(704) جمعہ کے دن امام کی دعاء پر آمین کہنا

  • 16968
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 905

سوال

(704) جمعہ کے دن امام کی دعاء پر آمین کہنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا خطبہ کے بعد نماز جمعہ میں مقتدیوں کا امام دعا ء آمین کہنا بدعت ہے ؟ یعنی جب امام دعا ء کر ے تو ہم اس پر آمین کہیں تو کیا یہ بدعت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خطبہ میں امام کی دعا ء پر مقتدیوں کا آمین کہنا جب کہ وہ مسلما نوں کے لئے د عاء کر رہا ہو بد عت نہیں ہے بلکہ مستحب ہے کہ امام کی دعا ء پر آمین کہی جا ئے لیکن آمین اجتما عی طور پر بلند آواز کے سا تھ نہ کہی جائے بلکہ ہر شخص انفرا دی طور پر آہستہ سے آمین کہے تا کہ تشو یش پید ا نہ ہو اور مسجد میں آوازیں بلند نہ ہو ں لہذا ہر نماز ی کو چا ہئے کہ الگ اپنے طور پر اور آہستہ سے خطیب کی دعا ء پر آمین کہے !وہ دوسر وں سے الگ اپنے طو ر پر آہستہ سے خطیب کی دعا ء پر آمین کہے !(شیخ ابن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 548

محدث فتویٰ

تبصرے