سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(674) کیا عورت کے لئے نماز جمعہ میں حاضر ہونا جائز ہے

  • 16938
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 693

سوال

(674) کیا عورت کے لئے نماز جمعہ میں حاضر ہونا جائز ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے نماز جمعہ ادا کر نے کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟ عورت مر دوں سے پہلے یا بعد میں یا مردوں کے سا تھ ہی نماز جمعہ ادا کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے لئے نماز جمعہ واجب نہیں ہے لیکن اگر عورت امام کے ساتھ نماز جمعہ ادا کر ے تو اس کی نماز صحیح اور نماز ظہر سے کفا یت کر ے گی اور اگر  عورت گھر میں نماز ادا کر ے تو اسے ظہر کی نماز کے چار فر ض ادا کر نا ہو ں گے اور وہ نماز وقت شروع ہو نے یعنی زوال آفتا ب کے بعد اداکر ے گی ۔با للہ التو فیق ۔

صلي الله علي نبينامحمد وآله وصحبه وسلم(فتوی کمیٹی )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 531

محدث فتویٰ

تبصرے