سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(672) خطبہ کے دوران چھینک کا جواب

  • 16936
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 802

سوال

(672) خطبہ کے دوران چھینک کا جواب
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب امام جمعہ خطبہ دے رہا ہو تو چھینک کا جوا ب دینا چا ہئے یا نہیں


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس حا لت میں چھینک کا جوا ب نہیں دینا چا ہئے کیو نکہ خطبہ سننے کے لئے خا مو ش رہنا وا جب ہے جس طرح دورا ن نما ز چھینک کا جواب نہیں دیا جا تا ۔واللہ ولی التو فیق ۔(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 529

محدث فتویٰ

تبصرے