سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(237) نماز کے بعد ورد و وظیفے کا حکم

  • 1693
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1174

سوال

(237) نماز کے بعد ورد و وظیفے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کے بعد کسی قسم کے ورد و وظیفے کی کوئی ضرورت نہیں ایک مولوی صاحب کا کہنا ہے کہ ورد ووظائف کی کوئی ضرورت نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ضرورت ہے کیونکہ فرض نماز کے بعد اوراد و وظائف رسول اللہﷺ سے ثابت ہیں آپﷺ نے ان کا اجر وثواب بھی بیان فرمایا ہے دیکھیں بخاری ومسلم اور دیگر کتب حدیث۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 200

محدث فتویٰ

تبصرے