سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(652) حاجی کے لئے نماز قصر کرنے کا حکم

  • 16916
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 957

سوال

(652) حاجی کے لئے نماز قصر کرنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حا جی کے لئے نماز قصر کا کیا حکم ہے جب مکہ مکر مہ میں چا ردن سے زیادہ اقامت ہو ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب حا جی کی مکہ مکر مہ میں اقامت چا ر دن یا اس سے کم مدت کے لئے ہو تو اس کے لئے سنت یہ ہے کہ چا ر رکعتوں والی نماز کی دو رکعات پڑھے کیو نکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حجۃ الوداع میں یہی عمل تھا اور اگر ارادہ چا ر دن سےزیا دہ قیا م کا ہو تو احتیا ط یہ ہے کہ وہ نماز قصر کر نے کی بجا ئے پوری پڑھے اکثر اہل علم کا یہی قول ہے ۔(شیخ ابن باز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 520

محدث فتویٰ

تبصرے