کیا مسا فر کے لئے یہ جا ئز ہے کہ وہ نماز وں میں قصر کر ے لیکن جمع کر کے نہ پڑھے یا جمع تو کر ے لیکن قصرنہ کر ے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ہا ں یہ جا ئز ہے البتہ مسا فر کے لئے قصر کر نا پو ر ی نما ز پڑ ھنے سے افضل ہے کیو نکہ اللہ تعا لیٰ اس با ت کو پسند فر ما تا ہے کہ اس کی عطا کر دہ رخصتوں کو قبو ل کر لیا جا ئے جس طرح وہ اس با ت کو پسند کر تا ہے کہ اس کے مقرر کر دہ وا جبا ت و فر ائض پر عمل کیا جا ئے اسی طرح مذکورہ با لا سبب کے پیش نظر مسا فر کے لئے حا لت سفر میں نماز وں کو جمع کر نا افضل ہے ۔(فتوی کمیٹی )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب