سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(626) داڑھی منڈے کی امامت کا حکم

  • 16890
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 907

سوال

(626) داڑھی منڈے کی امامت کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کو ئی ایسی صحیح حدیث ہے جس سے یہ معلو م ہو کہ داڑھی منڈے ہوئے امام کے پیچھے نماز با طل ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہما ر ے علم کی حد تک ایسی کو ئی دلیل نہیں ہے جس سے یہ معلوم ہو کہ دا ڑھی منڈ ے اما م کی امامت میں نمازادا کر نا با طل ہے ۔(فتو ی کمیٹی )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 506

محدث فتویٰ

تبصرے