سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(229) پہلے اور دوسرے تشہد میں فرق

  • 1685
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1117

سوال

(229) پہلے اور دوسرے تشہد میں فرق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دوسرے تشہد کے فرق میں کہا جاتا ہے کہ اگر رہ جائے تو دوبارہ پڑھا جاتا ہے لیکن پہلا نہیں پڑھا جاتا؟  نیز کہا جاتا ہے کہ دوسرے تشہد میں نبیﷺنے ۴ چیزوں سے پناہ مانگی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلے اور دوسرے تشہد کا جو فرق کتاب وسنت سے ثابت ہو درست ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 198

محدث فتویٰ

 

تبصرے