سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) تشہد میں انگلی ہلانے کا حکم

  • 1679
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 2925

سوال

(223) تشہد میں انگلی ہلانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ جو تشہد میں شہادت کی انگلی کا اشارہ کرتے ہیں یہ کس طرح کرنا چاہیے شروع ہی سے انگلی اٹھانی چاہیے یا کہ درمیان سے اور اس کی صورت یا شکل کیسی ہونی چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

شروع سے آخر تک وقتا فوقتا ہلاتے رہنا چاہیے تفصیل کے لیے دیکھیں صفۃ صلاۃ النبیﷺ للشیخ البانی حفظہ اللہ تعالیٰ ۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 193

محدث فتویٰ

 

تبصرے