سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(304)لا الہ الا اللہ پڑھنے والا کافر اور منافق بھی ہو سکتا ہے

  • 16760
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1422

سوال

(304)لا الہ الا اللہ پڑھنے والا کافر اور منافق بھی ہو سکتا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی شخص زبان سے لا اله الا اللہ کہتے ہوئے بھی کافر ہوسکتاہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عین ممکن ہے کہ ایک شخص لا اله الا اللہ کا اقرار کرتا ہے اور دل میں اس پر ایمان نہیں رکھتا۔ مثلاً عبداللہ بن ابی بن سلول اور اس جیسے دوسرے افراد۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے