سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(556) اس وقت نماز کا حکم جب خطيب منبر پر خطبہ دے رہا ہو

  • 16747
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 705

سوال

(556) اس وقت نماز کا حکم جب خطيب منبر پر خطبہ دے رہا ہو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب جمعہ کے دن مسجد میں آؤں اور امام خطبہ دے رہا ہو تو کیا اس وقت دو رکعت پڑھنا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو شخص مسجد میں آئے اس کے لئے مسنون یہ ہے اور اس کی بہت تاکید آئی ہے۔ کے وہ تحیۃ المسجد کےطور پر دو رکعات پڑھے بغیر نہ بیٹھے خواہ امام جمعہ کا خطبہ ہی کیوں نہ دے رہا ہو۔(شیخ ابن جبرین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 450

محدث فتویٰ

تبصرے