سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(553) جب وتر پڑھتے ہوئے اذان فجر ہو جائے

  • 16744
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1003

سوال

(553) جب وتر پڑھتے ہوئے اذان فجر ہو جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نماز وتر پڑھ رہا تھا کہ صبح کی اذان شروع ہوگئی تو اس صورت میں کیا حکم ہے۔؟کیا وہ اپنی نماز کو پورا کرے یا کیا کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں جب وتر پڑھتے ہوئے اذان شروع ہوجائے تو نماز مکمل کرلینی چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔(شیخ ابن عثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 449

محدث فتویٰ

تبصرے