سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(552) نماز حاجت اور حفظ القرآن غیر شرعی ہیں

  • 16743
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 748

سوال

(552) نماز حاجت اور حفظ القرآن غیر شرعی ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے نماز حاجت اور نماز حفظ القرآن کے بارے میں سن رکھا ہے تو کیا یہ نمازیں صحیح ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ دونوں نمازیں صحیح نہیں ہیں۔نماز حاجت درست ہے۔اور نہ نماز حفظ القرآن کیونکہ اس طرح کی عباد ت کااثبات کسی ایسی شرعی دلیل ہی سے ممکن ہے جو حجت ہو اور یہ نمازیں کسی ایسی شرعی دلیل سے ثابت نہیں ہیں۔جو حجت ہو لہذا یہ غیر شرعی ہیں۔(شیخ ابن عثمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 448

محدث فتویٰ

تبصرے