السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص داڑھی، شرعی قمیص یا مسلمانوں کا مذاق اڑاتا ہے تو کیا اس مسئلہ میں اور دین کو گالی دینے کے مسئلہ میں دینی تعلیمات سے لاعلمی عذر بن سکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دعوت وتبلیغ کا کام کرنے والے کو معلوم ہونا چاہئے کہ کس کام کا حکم دینا اور کس کام سے روکنا ہے۔ ممکن ہے ایک شخص نیکی کرنا چاہتا ہو اور اس کے دل میں لوگوں کے نفع پہنچانے کا شوق ہو لیکن وہ حلال وحرام سے کماحقہ واقف نہ، لہٰذا حرام کو حلال اور حلال کو حرام قراردیتا رہے او راپنی جگہ پر یہ سمجھ رہا ہو کہ وہی ہدایت پر ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب