سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) رفع الیدین اور آمین بالجہر کہے بغیر نماز پڑھنا

  • 1661
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1249

سوال

(205) رفع الیدین اور آمین بالجہر کہے بغیر نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رفع الیدین  اونچی آواز میں آمین اور ہاتھ باندھنا۔ کیا ان کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

رفع الیدین، اونچی آواز میں آمین اور ہاتھ باندھنے میں سے کسی ایک کو یا کوئی سے دو کو یا تینوں کو چھوڑ دینے سے رسول اللہﷺ والی نماز نہیں رہتی اور نہ ہی رسول اللہﷺ کی نماز جیسی ہوتی ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ کا حکم ہے: «صَلُّوْا کَمَا رَأَیْتُمُوْنِیْ اُصَلِّیْ»

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 179

محدث فتویٰ

تبصرے