سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(486) نیت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا

  • 16591
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 745

سوال

(486) نیت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وضوء اور نماز کی نیت کے الفاظ کو زبان سے ادا کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کا حکم یہ ہے کہ یہ بدعت ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اورصحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے ثابت نہیں ہے۔ لہذا اسے ترک کردینا واجب ہے۔نیت کامقام دل ہے۔لہذا الفاظ کے ساتھ نیت کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔واللہ ولی التوفیق (شیخ ابن باز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 411

محدث فتویٰ

تبصرے