عشا ء کی نماز کو آخر وقت تک مؤ خر کر کے ادا کر نے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نما ز عشا ء کے با ر ے میں افضل یہ ہے کہ اسے آخر وقت تک مؤخر کر کے ادا کیا جا ئے لیکن مر د اگر اسے مؤ خر کر کے ادا گا تو اس کی جما عت فو ت ہو جا ئے گی لہذا یہ جا ئز نہیں کہ وہ نماز کو مؤ خر کر ے اور اس کی جما عت فو ت ہو جا ئے ہا ں البتہ عورتیں گھروں میں جس قدر نماز عشاء تا خیر سے پڑ ھیں ان کے لئے افضل ہے لیکن آدھی را ت سے زیا دہ مؤ خر نہ کر یں ۔(شیخ ابن جبر ین رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب