السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کوئی انسان نماز پڑھ رہا ہو دوسرا آدمی ساتھ کھڑا ہو جائے تو جو کھڑا ہوا ہے تو اس کے اندر سے بدبو آ رہی ہے جسے دوسرا آدمی ناپسند کرے کیا وہ نماز توڑ کر دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں نماز سے فارغ ہو کر اس کو احسن طریقہ سے پیار محبت کے ساتھ سمجھا دیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب