سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(445) عذر کے بغیر دو نمازوں کو جمع کرنا

  • 16493
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 935

سوال

(445) عذر کے بغیر دو نمازوں کو جمع کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا روزانہ ظہر اور عصر کی نمازوں کوجمع کرکے پڑھنا جائز ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ظہر وعصر اور مٖغرب وعشاء کی نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا جائز نہیں الا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو مثلا سفر یا ایسی بارش جس سے کپڑے بھیگتے ہوں۔ اور اس کی وجہ سے کیچڑ اور پھسلن ہو یا بیماری وغیرہ جس میں وضو کرنے میں دشواری ہو۔(شیخ ابن جبرینرحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 392

محدث فتویٰ

تبصرے