سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(431) نماز میں بچوں کی صف کا حکم

  • 16476
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 756

سوال

(431) نماز میں بچوں کی صف کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دو آدمی مسجد میں آئے اور ان کے سا تھ سا ت یا آٹھ سا ل کا بچہ بھی تھا ان مین سے ایک امام بن گیا اور دوسر ا آدمی اور بچہ صف بنا کر امام کے پیچھے کھڑے ہو گئے تو سوال یہ ہے کہ ان کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ کیا یہ صحیح ہے یا غلط ؟ کتنی عمر کا بچہ صف میں سا تھ کھڑ ا ہو سکتا ہے ؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صف میں وہ بچہ کھڑا ہو سکتا ہے جو سن تکلیف (شرعی احکا م کی پابند ی کی عمر ) کو پہنچ گیا ہو اور وہ اس طرح کہ وہ پندرہ سا ل کی عمر کا ہو گیا ہو یا اسے احتلا م شروع ہو گیا ہو یا اس کے زیر ناف کھر درے بال اگ آئے ہو ں اور علما ء کے صحیح قول کے مطا بق سا ت سا ل  کی عمر کے بچے کو مر دوں کی صف میں کھڑا کر نا جا ئز ہے ۔(وصلی اللہ علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم) (فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 383

محدث فتویٰ

تبصرے