سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(429) نماز میں آنکھیں بند کرنا

  • 16474
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 991

سوال

(429) نماز میں آنکھیں بند کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا خشوع کے ارادہ سے نماز میں آنکھوں کو بند کر نا جا ئز ہے ؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فقہا ء کے مکر و ہا ت نماز میں آنکھوں کے بند کر نے کو بھی ذکر کیا ہے کیو نکہ یہ یہو دیوں کا فعل ہے اور اس سے نیند آنے کا اندیشہ ہوتا ہے (منا ر السیل ) وغیرہ میں بھی اسی طرح لکھا ہے لیکن اگر اس سے دل زیا دہ متو جہ ہو خشوع و خضو ع زیا دہ پیدا ہو سہو نسیا ن سے زیا دہ  دوری ہو اور وسوسں سے بچ سکے تو یہ جا ئز ہے کیو نکہ دل بھی اسی کے تابع ہو تا ہے جس پر نظر پڑ تی ہے لیکن یا د رہے کہ نمازی کو حکم ہے کہ اس کی نظر سجدہ کی جگہ پر ہو ۔(شیخ ابن جبرینرحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 383

محدث فتویٰ

تبصرے