سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(418) مقتدی کا بلند آواز سے پڑھنا

  • 16453
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 918

سوال

(418) مقتدی کا بلند آواز سے پڑھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مقتدی جو نما ز کے دورا ن بلند آواز سے قرات کر تا ہے اس کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مقتد ی کے لئے سنت یہ ہے کہ وہ قرا ت اور دیگر تمام اذکا ر اور دعا ؤں کو آہستہ آہستہ پڑ ھے کیو نکہ مقتدی کے لئے بلند آواز سے پڑھنے کی کو ئی دلیل نہیں ہے اور پھر اس کے بلند آواز سے پڑ ھنے سے اس کے ارد گر د کے نما زیوں کو پر یشا نی بھی ہو گی ۔ (شیخ ابن بازرحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 376

محدث فتویٰ

تبصرے