اس سوال کے جو ا ب کے لئے قدر ے تفصیل کی ضروت ہے اور وہ یہ کہ اگر جو تے پا ک صا ف ہو ں ان میں کو ئی ایسی چیز نہ لگی ہو جس سے نما ز یوں یا مسجد کے قا لینوں وغیرہ کو نقصان پہنچنے کا اند یشہ ہو تو ان کو پہن کر نماز پڑھنے میں کو ئی حر ج نہیں نما ز صحیح ہو گی کیو نکہ حدیث سے ثا بت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نعلین میں نماز ادا فر ما ئی اور ایک د ن نما ز پڑ ھا تے ہو ئے آپ نے جب نعلین (جو تے ) اتا ر دیئے اور حضرا ت صحا بہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اتا ر دیئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلا م پھیرنے کے بعد صحا بہ کرا م رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فر ما یا :