سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) غیر مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا

  • 1635
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1855

سوال

(179) غیر مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غیر مقلد کی نماز اس امام کے پیچھے ہو سکتی ہے جو ائمہ اربعہ میں سے کسی امام کی تقلید کو واجب قرار دیتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

میرے نزدیک کسی کے کتاب وسنت کے منافی قول وخیال کے ماننے کا نام تقلید ہے اس کو واجب قرار دینے والے کی اپنی کوئی نماز نہیں ہوتی کیونکہ ایسا آدمی کتاب وسنت کا منکر ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا تو بعد کا مسئلہ ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 158

محدث فتویٰ

 

تبصرے