سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(57)جب جمعہ کی نماز فوت ہو جائے تو دو رکعتیں ادا کرنا؟

  • 16324
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 680

سوال

(57)جب جمعہ کی نماز فوت ہو جائے تو دو رکعتیں ادا کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں مسجد میں جماعت کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا نہیں کر سکا ، کیا اب میں گھر میں جمعہ کی نیت سے دو رکعتیں ادا کروں یا ظہر کی نیت سے چار رکعتیں ادا کروں؟

نھار۔ر۔ن


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو شخص کسی شرعی عذر مثلا مرض یا کسی دوسریے سبب کی بنا پر نماز جمعہ میں مسلمان کے ساتھ حاضر نہیں ہوسکا، وہ ظہر ادا کرے گا اسی طرح عورت بھی ظہر ادا کرے گی اور مسافر اور بستی کے رہنے والے بھی ظہر ادا کریں گے جیساکہ سن اس پر  دلالت کرتی ہے۔ اہل علم کا عام قول یہی ہے او رجو شخص ان سے الگ رائے اختیار کرے، اس کا کچھ اعتبار نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے