سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(173) عورت کا فرض نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا

  • 1629
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1110

سوال

(173) عورت کا فرض نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پانچ وقت نماز باجماعت مسجد میں جا کر عورت پر بھی فرض ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

فرض نہیں اجازت ہے «لاَ تَمْنَعُوْا اِمَائَ اﷲِ مَسَاجِدَ اﷲِ»(صحیح بخاری کتاب الجمعة)

’’اللہ کے گھروں سے اللہ کی بندیوں کو نہ روکو‘‘(صحیح بخاری کتاب الجمعۃ)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 155

محدث فتویٰ

 

تبصرے