سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(338) نفاس والی عورتوں کا گھروں سے باہر نکلنا

  • 16288
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 914

سوال

(338) نفاس والی عورتوں کا گھروں سے باہر نکلنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نفاس والی عورتوں کے لئے یہ لازم ہے کہ وہ مدت نفاس کے اختتام سے قبل گھروں سے باہر نہ نکلیں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نفاس و الی عورتیں بھی دوسری عورتوں کی طرح ہیں۔

﴿وَقَرنَ فى بُيوتِكُنَّ وَلا تَبَرَّجنَ تَبَرُّجَ الجـٰهِلِيَّةِ الأولىٰ...﴿٣٣﴾... سورة الاحزاب
اوراپنے گھروں میں ٹھہری رہواورجس طرح پہلے جاہلیت (کے دنوں )میں اظہار تجمل کرتی تھیں ،اس طرح زینت نہ دکھاو۔''(شیخ ابن بازؒ)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 323

محدث فتویٰ

تبصرے