سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(169) امام کی لمبی قراءت کی وجہ سے مقتدی کا اکیلا نماز پڑھنا

  • 1625
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1187

سوال

(169) امام کی لمبی قراءت کی وجہ سے مقتدی کا اکیلا نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام اگر قراء ت لمبی کر دے اور مقتدی اکیلا نماز پڑھ کر چل دے تو کیسا ہے؟ کیا اس وقت معاذ بن جبل  والی حدیث پر عمل کر سکتے ہیں۔بخاری’’الاذان۔ باب اذا طول الامام وکان للرجل حاجۃ فخرج وصلی‘‘؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نمازوں میں رسول اللہﷺ سے منقول قراءت سے لمبی قراءت میں یہ غور ہو سکتا ہے مگر میرے علم میں آج کل کوئی امام بھی رسول اللہﷺ کی نمازوں میں قراءت سے لمبی قراء ت نہیں کرتا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 155

محدث فتویٰ

 

تبصرے