سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(278) پہلے غسل کرو

  • 16228
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1013

سوال

(278) پہلے غسل کرو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں حا لت جنا بت میں تھا بیدا ر ہو ا تو سورج نکلنے والا تھا اگر  غسل شروع کر دیتا تو  سورج طلو ع ہو جا تا اس حا لت میں کیا تیمم کر کے نما ز پڑھ لو ں یا غسل کر کے نما ز پڑ ھو ں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلے غسل کرو طہا رت کو مکمل کرو اور پھر نما ز پڑ ھو اس حا لت میں تیمم جا ئز نہیں ہے جو شخص  بھو ل جا ئے یا سو یا رہے اس کو حکم ہے کہ وہ جلدی سے نما ز پڑ ھ لے اس کا کو ئی کفا ر ہ وغیرہ نہیں ہے کیو نکہ نبی کر کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے فر ما یا ہے کہ :

«من نام عن الصلواة او نسيها فليصلها اذا زكرها لاكفاره لها الا ذلك »(صحيح بخاری)

جو شخص نماز سے سو جا ئے یا بھو ل جا ئے تو اسے جب یا د آ ئے پڑھ لے اس کا صرف یہی کفا رہ ہے اور یہ با ت معلو م ہے کہ طہا ر ت کے بغیر نماز نہیں ہو تی۔

 کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشا د فر ما یا ہے :

«لا تقبل صلاة بغير طهورا»(صحیح مسلم)

"طہا رت کے بغیر نما ز قبو ل نہیں ہو تی ۔''

جس شخص کے پا س پا نی مو جو د ہو اس کی طہا رت پا نی سے ہو گی اور جس شخص کے پا س پا نی مو جو د نہ ہو تو وہ تیمم کر نا ہو گا ارشاد با ر ی تعا لیٰ ہے

﴿فَلَم تَجِدوا ماءً فَتَيَمَّموا...﴿٦﴾... سورة المائدة
" تمہیں پا نی نہ ملے سکے تو مٹی سے اپنے منہ اور ہا تھو ں کا مسح (یعنی تیمم ) کر لو ۔ ہا ں  یہ بھی واجب ہے کہ نما ز کے با ر ے میں خصو صی تو جہ اور اہتما م سے کا م لو سر ہا نے الارم لگا کر رکھ لویا گھر والو ں میں سے کسی کو کہو کہ وقت ہو جا ئے تو وہ آ پ کو بیدا ر کر دیں تا کہ آپ فر یضہ کو اپنے مسلما ن بھا ئیوں کے ہمراہ اللہ تعا لیٰ کے میں نما ز ادا کر سکیں اور ان منافقوں  کی مشا بہت سے  بچ سکیں جو نماز کو تا خیر سے ادا کر تے اورست کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں آ پ کو اور تما م مسلمانوں کو  منا فقین کی صفا ت اور اخلا ق سے محفوظ رکھے ۔(واللہ اعلم)(شیخ ابن بازرحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 287

محدث فتویٰ

تبصرے