سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(268) اونٹ کا گوشت کھانا

  • 16218
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 980

سوال

(268) اونٹ کا گوشت کھانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اونٹ کا گو شت کھا نے اور اس کھا نے کے بعد جسے اونٹ کے گو شت کے سا تھ بنا یا گیا ہو وضو ء کر نا وا جب ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اونٹ کا گو شت ملا کھا نا کھا نے اور اونٹنی کا دودوھ پینے سے وضو ء کر نا وا جب نہیں ہے کیو نکہ علما ء کے صحیح ترین قو ل کے مطا بق صرف ابل (اونٹ ) کے گو شت کھا نے سے وضوء کر نا وا جب ہے کیونکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم  نے فر ما یا ہے :

«توضؤوا من لحوم الابل ولا تتوضئووا من لحوم الغنم »(سنن ابی داود )

"ابل(اونٹ)کے گو شت کھا نے سے وضو ء کر و اور بکر ی کے گو شت کھا نے سے وضو ء نہ کرو "

اور امام مسلم نے صحیح میں حضرت جا بر بن سمر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روا یت بیا ن کی ہے کہ :

«ان رجلا سال النبي صلي الله عليه وسلم اتوضا من لحوم الابل قال نعم»(صحیح مسلم )
"ایک آد می نے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم سے پو چھا کیا ہم اونٹ کے گو شت کھا نے سے وضو ء کر یں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : ہا ں "یا د رہے شو ر بے کھا نے اور دودھ کو گو شت نہیں کہا جا سکتا (یعنی ) یہ حکم صرف گو شت کھا نے کی صورت میں ہے ) اور یہ امو ر تو قیضی ہیں قیا س کا ان میں کوئی دخل نہیں (واللہ اعلم) (شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 278

محدث فتویٰ

تبصرے