سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(161) آپﷺکا نماز میں سکتا کرنا

  • 1617
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1028

سوال

(161) آپﷺکا نماز میں سکتا کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حدیث میں ہے آپﷺ دو سکتے کیا کرتے تھے ایک تکبیر تحریمہ کے بعد اور دوسرا قرات کے بعد آج کل علماء اس پر عمل نہیں کرتے ، حالانکہ اسکا فائدہ یہ ہے کہ پیچھے سے آنے والا اس سکتہ میں سورۃ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

حدیث پر عمل کرنا چاہیے مگر جو فائدہ آپ نے ذکر کیا وہ کسی حدیث میں نہیں آیا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 143

محدث فتویٰ

 

تبصرے