السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سورۃ فاتحہ امام سے پہلے یا امام کے ساتھ یا بعد میں ان تینوں صورتوں میں کون سی صورت افضل ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سورۃ فاتحہ کا پڑھنا ضروری ہے امام سے پہلے، امام کے ساتھ اور امام کے بعد تینوں صورتوں میں سے افضل صورت کے متعلق کوئی نص میرے علم میں نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب