جب کو ئی مسلما ن کسی ایسے مرض میں مبتلا ہوجس کی وجہ سے زور کی ہو ا خا رج کر نے پر مجبور ہو اور ہو ا روکنے کی صورت میں بہت تکلیف ہو تو کیا نما ز پڑھتے ہو ہو ا خا رج ہو نے سے اس کا وضوء اور نما ز فا سد ہو جا ئے گی یا سلسل البول پر قیا س کر تے ہو ئے فا سد نہ ہو گی؟