سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143)بریلوی امام کی تنخواہ کے لیے چندہ دینا چاہیے یا نہیں ؟

  • 16132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 893

سوال

(143)بریلوی امام کی تنخواہ کے لیے چندہ دینا چاہیے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بریلوی امام کی تنخواہ کےلیے چندہ دینا چاہیے یانہیں  ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مبتدع غیر مضطر کی مالی امداد کرکے اس کی تقویت کاباعث نہیں بننا چاہیے۔قیامت کےدن سوال ہوگا کہ خدا کی دی ہودولت کہاں خرچ کی تھی ؟  پس مال ودولت ان جگہوں پر صرف کرناچاہیے جہاں خرچ کرنےسے بریلویت یعنی بدعت وضلالت کی اشاعت کےبجائے کتاب وسنت کی اشاعت ہواوراہل بدعت کی تقویت کےبحائے اہل سنت وجماعت کوقو ت ومددپہنچے ۔(محدث دہلی 1949 ء )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 236

محدث فتویٰ

تبصرے