سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(134)امام کا سترہ مقتدیوں کے لیے کافی ہے؟

  • 16123
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 951

سوال

(134)امام کا سترہ مقتدیوں کے لیے کافی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام کا سترہ مقتدیوں کےلیے کافی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام کاسترہ مقتدیوں کےلیے کافی ہے،امام کےپیچھے صف میں گھڑے اشخاص کوالگ اسےاپنے لیےسترہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے’’ سترة الإما م سترۃ لمن خلفه،،پس اگر کوئی شخص مقتدیوں کےسامنے اورامام کےسامنے واقع سترہ سےہاہرگزرے تواس پرکوئی مواخذہ نہیں اور نہ ایسا کرنے سے کسی کی نماز میں کوئی خلل واقع ہوگا ۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 231

محدث فتویٰ

تبصرے