سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(128)داڑھی منڈوانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

  • 16117
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 869

سوال

(128)داڑھی منڈوانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی جان بوجھ کرداڑھی منڈواتا ہےایسے آدمی کےپیچھے نمازجائزہےیا نہیں۔ محمد بشیر خان منٹگمری


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ شخص قاسق ہےاور فاسق کوقصداًَ امام نہیں بنانا چاہیے آنحضرت فرماتےہیں ’’ اجعلواائمتکم خیارکم،، (دار قطنی بسند ضعیف 2؍ 88)اگر وہ نماز پڑھا رہاہو اوراس کےپیچھے نماز نہ پڑھنے میں فتنہ کاخوف نہ ہوتو اس کےپیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔اوراگر کوئی پڑھ لےتو اس کی نماز ہوجائے گی ۔

  (محدث دہلی ج :9ش : 10، ربیع الآخر1360ھ؍مئی 1941ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 228

محدث فتویٰ

تبصرے